Ghutno ka dard ka Desi ilaj

Ghutno ka dard ka Desi ilaj or Joint Pain, there are many tips and totkay for joint pain, UrduTotkay dot com provide you easy available prodcuts in market and affordable things.
joint pain is very common especially the women at old age. Doctors and Hakeem prescribe the exercise for joint pain. However people search ghutno ki kamzori ka ilaj and ghutno ka pani
knee pain ka desi ilaj or herbal ilaj and joint pain joron ka dard ka ilaj in urdu, or ghutne ke dard ka ilaj in urdu or its solution in joron k dard ka oil.

گھٹنوں کے درد کا پرانا، آزمودہ نسخہ(صرف بیرونی استعمال کیلئے)
اگر آپ یا آپ کا کوئی دوست یا فیملی کا فرد گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہے۔ تواس نسخہ کو تقریباایک ما ہ کے استعمال سے گھٹنوں کے دردختم ہو جائے گا۔
اگر آپ کے گھٹنوں کا آپریشن ہو چکا ہے تو اس نسخہ کو تین ماہ تک استعمال کریں۔ (اُردو ٹوٹکے ڈاٹ کام)
۱ : ( ایک چمچ ہلدی ( چائے کا چمچ))
۲: (ایک چمچ شہد ( چائے کا چمچ) )
۳۔( ایک چٹکی چونا (ایک چوتھائیچائے کا چمچ) )
ان تمام اشیاء کو اچھی طرح مکس کر کے اسکا پیسٹ بنا لیں۔ اگر پیسٹ زیادہ گھاڑا ہو جائے تو اس میں تھوڑا سا پانی یا دودھ ملا لیں۔
طریقہ استعمال: اس پیسٹ سے گھٹنوں کا تقریبا‘ دس سے پندرہ منٹ تک مساج کریں او راس پر گرم پٹی یا کپڑے سے رات بھر باندھ دیں۔اور پنکھے یا ہوا سے دوررکھیں۔
صبح اسے نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ایک ہفتہ میں درد میں میں کمی ہو جائے گئی۔
پرہیز: اپنے وزن کو کنٹرول کریں۔ گھی وآئل کم استعمال کریں۔ نمک، مرچ، آلو وبادی اشیاء سے پرہیز کریں۔
نوٹ: یہ نسخہ صرف بیرونی استعمال کیلئے ہے ۔

(اُردو ٹوٹکے ڈاٹ کام)urdutotkay.com

Just take one spoon of Turmeric (Haldi)
one take spoon of Honey and 1/4 take spoon of choona or Chuna (Lime Stone)
mixed all these and make a soft paste if its very thick then add some water.
Usage: Take this paste and massage on your knee upto 10 to 15 minutes and cover wit warm cloth and wait for night and wash it with normal water at morning
Avoid all type of junk food especially oil and specie thinks.
Note: This totka is for external use only.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *